SportsOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: زمبابوے کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے خلاف دھواں. شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں سکندر رضا نے محض 56 گیندوں پر ناقابل شکست 106 رنز. زمبابوے کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے خلاف دھواں دار سنچری اسکور کردی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں سکندر رضا نے محض 56 گیندوں پر ناقابل شکست 106 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 9 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔ Sikandar Raza was in fine form as he blasted his second T20I century during Zimbabwes loss to Afghanistan 👊 More 👉 co/mJeQNhoGPB pic. twitter. com/JLYm3TdU2L — ICC (@ICC) October 30, 2026 ان کی یہ شاندار اننگز زمبابوے کو فتح دلانے میں تو ناکام رہی تاہم وہ 40 سال سے زائد کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Sports Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Sports) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











