ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
امریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینج
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:28
🇬🇧 English

نورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلب

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
نورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلب

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غبن اور بھتہ خوری کے اس کیس میں دو ملزمان چندرا شیکھر اور ان کی اہلیہ غیر معروف اداکارہ لینا پال پہلے سے ہی گرفتار ہیں۔
  • انڈین چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق نورا فتحی کو پہلے سے گرفتار جوڑے سے مبینہ تعلق پر پوچھ گچھ کرنے کے لیے بلایا گیا تھا۔
  • اسی کیس میں بالی وڈ کی ایک اور اداکارہ جیکلین فرنینڈس بھی ’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘ کے سامنے پیش ہوں۔
  • تاہم انڈین نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ کے مطابق دونوں اداکارائیں بھی چندرا شیکھر کے ہاتھوں مالی نقصان کا شکار رہی ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): کینیڈین نثراد انڈین اداکارہ نورا فتحی جمعرات کے روز 200 کروڑ روپے کے غبن کے کیس میں نئی دہلی میں ’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘ کے سامنے پیش ہوئیں۔

غبن اور بھتہ خوری کے اس کیس میں دو ملزمان چندرا شیکھر اور ان کی اہلیہ غیر معروف اداکارہ لینا پال پہلے سے ہی گرفتار ہیں۔

انڈین چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق نورا فتحی کو پہلے سے گرفتار جوڑے سے مبینہ تعلق پر پوچھ گچھ کرنے کے لیے بلایا گیا تھا۔

اسی کیس میں بالی وڈ کی ایک اور اداکارہ جیکلین فرنینڈس بھی ’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘ کے سامنے پیش ہوں گی۔

تاہم انڈین نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ کے مطابق دونوں اداکارائیں بھی چندرا شیکھر کے ہاتھوں مالی نقصان کا شکار رہی ہیں۔

چندرا شیکھر اور لینا پال کو ادیتی سنگھ نامی خاتون کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ادیتی کا دعویٰ ہے کہ ’ان کے شوہر شویندر سنگھ ایک کیس میں گرفتار تھے، ایسے میں ایک شخص نے وزارت قانون کا سینیئر افسر بن کر انہیں فون کیا اور کہا کہ وہ رقم کے بدلے میں ان کے شوہر کو ضمانت پر رہا کروا سکتے ہیں۔‘۔

ادیتی سنگھ کا دعویٰ ہے کہ جون 2020 سے لے کر اب تک چندرا شیکھر کو 30 اقساط میں 200 کروڑ روپے دے چکی ہیں اور انہیں بتایا گیا تھا کہ یہ رقم انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جننتا پارٹی (بی جے پی) کے فنڈ میں جمع ہوگی۔

چندرا شیکھر کی بیوی لینا پال کون ہیں؟

انڈین اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق ان کا پورا نام لینا ماریہ پال ہے جو تعلیم کے اعتبار سے بینگلور میں دندان ساز تھیں، لیکن انہوں نے اداکاری کے شوق میں اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کو خیرباد کہا اور شوبر انڈسٹری کی جانب رخ کرلیا۔

لینا پال نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 2009 میں ملیالم زبان کی فلم ’ریڈ چلیز‘ سے کیا اور بعد میں ’ہزبینڈز ان گوا‘، ’کوبرا‘ اور بریانی جیسی فلموں میں بھی کام کیا۔

اس وقت نورا فتحی کا نام سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے اور صارفین ان کی اس کیس میں ’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘ کے سامنے حاضری پر طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔

جیون سنگھ نامی ٹوئٹر صارف نے اداکار انیل کپور کی فلم ’نائیک‘ کی تصویر شیئر کی جس پر لکھا تھا ’سب کے سب چور ہیں۔‘۔

ٹوئٹر پر زوم ٹی وی نے ایک ویڈیو بھی لگائی جس میں نورا فتحی کو ’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘ کے دفتر میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک ٹوئٹر صارف نے نورا فتیحی کا مذاق اڑانے کے لیے مشہور فلم ’ہیرا پھیری‘ کی میم بھی شیئر کی۔

اکھیلیش نامی ٹوئٹر صارف نے الزام لگایا کہ بالی وڈ کے پروڈیوسرز غیر ملکی اداکاروں کا استعمال کرتے ہیں کالا دھن ملک سے باہر بھیجنے کے لیے۔

اس حوالے سے نورا فتحی یا جیکلین فرنینڈس کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں