ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
امریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینج
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:39
🇬🇧 English

ٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کامیابی کی صورت میں عبدل السید امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن سکتے ہیں، ان کی انتخابی کامیابی سے آئندہ سال سینیٹ کا کنٹرول بھی متاثر ہو سکتا۔
  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 اکتوبر کو مشیگن میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عبدل السید کو جہادی قرار دیا اور کہا کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو انھیں سینیٹ میں داخلے سے پہلے میٹل ڈیٹیکٹر سے گزرنا پڑے۔
  • عبدل السید کے ریپبلکن حریف مائیک راجرز نے بھی ان کی امریکی وفاداری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ووٹرز کو یہ جاننے کا حق ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ہیں یا بیرون ملک دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ۔
  • ریپبلکن سینیٹر برنی مورینو نے 28 اکتوبر کو اوہائیو میں خطاب کرتے ہوئے عبدل السید کے مذہبی عقیدے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انھیں واشنگٹن ڈی سی کے قریب بھی نہیں ہونا چاہیے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): واشنگٹن: امریکی کانگریس کے انتخابات میں چند روز باقی رہ گئے ہیں اور ان انتخابات سے پہلے ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے مسلمان امیدوار عبدل السید کی سینیٹ کی نشست کے لیے انتخابی مہم مذہبی منافرت اور سخت سیاسی بیان بازی کی زد میں آ گئی ہے۔

کامیابی کی صورت میں عبدل السید امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن سکتے ہیں، ان کی انتخابی کامیابی سے آئندہ سال سینیٹ کا کنٹرول بھی متاثر ہو سکتا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 اکتوبر کو مشیگن میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عبدل السید کو جہادی قرار دیا اور کہا کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو انھیں سینیٹ میں داخلے سے پہلے میٹل ڈیٹیکٹر سے گزرنا پڑے گا۔

عبدل السید کے ریپبلکن حریف مائیک راجرز نے بھی ان کی امریکی وفاداری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ووٹرز کو یہ جاننے کا حق ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ہیں یا بیرون ملک دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ۔

ریپبلکن سینیٹر برنی مورینو نے 28 اکتوبر کو اوہائیو میں خطاب کرتے ہوئے عبدل السید کے مذہبی عقیدے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انھیں واشنگٹن ڈی سی کے قریب بھی نہیں ہونا چاہیے۔ مورینو نے عیسائیت اور حضرت عیسیٰؑ کے حوالے سے بھی ان پر سوالات اٹھائے۔

تاہم امریکی آئین کی شق 6 کے تحت کسی بھی سرکاری عہدے کے لیے مذہبی عقیدے کو لازمی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ یہ اصول امریکا کے بانیوں کے اس تصور کی عکاسی کرتا ہے کہ سرکاری ذمہ داریوں کے لیے مذہب کو اہلیت کا معیار نہیں بنایا جائے گا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق میگا تحریک میں مذہب، ثقافت اور نسلی شناخت کی بنیاد پر امریکی ہونے کے تصور پر بحث شدت اختیار کر رہی ہے۔ مشیگن میں سینیٹ کی انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں ٹرمپ اور ریپبلکن رہنماؤں کے بیانات نے مذہبی آزادی، سیاسی رواداری اور امریکی آئین میں تمام شہریوں کے مساوی حقوق سے متعلق ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں