کھیل2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:49
🇬🇧 Englishسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں سکندر رضا نے محض 56 گیندوں پر ناقابل شکست 106 رنز بنائے۔
- ان کی یہ شاندار اننگز زمبابوے کو فتح دلانے میں تو ناکام رہی تاہم وہ 40 سال سے زائد کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): زمبابوے کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے خلاف دھواں دار سنچری اسکور کردی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں سکندر رضا نے محض 56 گیندوں پر ناقابل شکست 106 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 9 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔
۔ان کی یہ شاندار اننگز زمبابوے کو فتح دلانے میں تو ناکام رہی تاہم وہ 40 سال سے زائد کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











