TechOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
امریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: امریکی انٹیلی جنس ادارے نے چین کے پُراسرار خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دی۔. غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جاری کردہ تصویر میں ایک ایسے خلائی جہاز کو دکھایا گیا ہے جو خفیہ طور پر زمین سے سیکڑوں میل کی بلندی پر سرگ. امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) نے پیر کو ’چیلنجز ٹو سیکیورٹی اِن اسپیس‘ (Challenges to Security in Space) کے نام سے رپورٹ جاری ک. امریکی انٹیلی جنس ادارے نے چین کے پُراسرار خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جاری کردہ تصویر میں ایک ایسے خلائی جہاز کو دکھایا گیا ہے جو خفیہ طور پر زمین سے سیکڑوں میل کی بلندی پر سرگرم ہے اور مدار میں نامعلوم اشیاء چھوڑ رہا ہے۔ امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) نے پیر کو ’چیلنجز ٹو سیکیورٹی اِن اسپیس‘ (Challenges to Security in Space) کے نام سے رپورٹ جاری کی ہے، اس رپورٹ میں شائع ہونے والی تصویر میں ایک خلائی جہاز نظر آ رہا ہے، جسے شین لونگ (Shenlong) قرار دیا گیا ہے، چینی روایت میں شین لونگ روحانی ڈریگن کو کہتے ہیں۔ اس مشن کو مکمل ہونے میں تقریباً 5 سال لگنے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں امریکی سیٹلائٹس اور دیگر خلائی اثاثوں کو لاحق ممکنہ خطرات کا جائزہ لیا گیا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang Latest Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang Latest) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











