جمعرات، 19 نومبر 2026ء9 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہیداوکاڑہ میں ڈینگی، 40 سے زائد شہری متاثر، تین ڈاکٹرز اور عدالتی اہلکار بھی شکارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہیداوکاڑہ میں ڈینگی، 40 سے زائد شہری متاثر، تین ڈاکٹرز اور عدالتی اہلکار بھی شکارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہیداوکاڑہ میں ڈینگی، 40 سے زائد شہری متاثر، تین ڈاکٹرز اور عدالتی اہلکار بھی شکارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہیداوکاڑہ میں ڈینگی، 40 سے زائد شہری متاثر، تین ڈاکٹرز اور عدالتی اہلکار بھی شکارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپے
پنجاب37 منٹ پہلے•19 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:37
🇬🇧 English

اوکاڑہ میں ڈینگی، 40 سے زائد شہری متاثر، تین ڈاکٹرز اور عدالتی اہلکار بھی شکار

اوکاڑہ میں ڈینگی، 40 سے زائد شہری متاثر، تین ڈاکٹرز اور عدالتی اہلکار بھی شکار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اطلاعات کے مطابق اوکاڑہ میں 40 سے زائد شہریوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، جب کہ متاثرہ افراد میں تین ڈاکٹرز، ایک اسٹاف نرس اور ایک عدالتی اہلکار بھی شامل ہیں۔
  • ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سمیت نجی اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کا رش بڑھ گیا۔
  • صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک نے ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا، جس میں ڈینگی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث صورت حال تشویش ناک ہونے لگی ہے، جہاں روزانہ کی بنیاد پر بچے اور بڑے بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اوکاڑہ میں 40 سے زائد شہریوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، جب کہ متاثرہ افراد میں تین ڈاکٹرز، ایک اسٹاف نرس اور ایک عدالتی اہلکار بھی شامل ہیں۔

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سمیت نجی اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کا رش بڑھ گیا۔

صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک نے ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا، جس میں ڈینگی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو ڈینگی کے تدارک کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی ہدایت۔

واضح رہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی دستیاب تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 2026 کے ہفتہ 42 کے دوران ملک میں ڈینگی کے 1,762 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے (قومی ادارے نے پنجاب کے اعداد و شمار جاری نہیں کیے)۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
19 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•وقاص احمد

اعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہید

اعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہید

19 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈ

سیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈ، جیل چوک اور پیرس روڈ سمیت مختلف شاہراہوں اور گلشن اقبال پارک، خیابانِ اقبال پارک اور شہاب الدین پارک میں گل داؤدی کے پھول کھلے ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی مریم نواز...

19 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

19 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

19 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

فرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربان

فرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربان

اوکاڑہ میں ڈینگی، 40 سے زائد شہری متاثر، تین ڈاکٹرز اور عدالتی اہلکار بھی شکار | اپنا پسرور