اعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہید

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اعلانِ نمازِ جنازہ | ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہید
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
فرائض کی ادائیگی کے دوران ٹریفک حادثے میں زخمی ہو کر جامِ شہادت نوش کرنے والے ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ شہید کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 19 نومبر 2026، صبح 11 بجے ان کے آبائی گاؤں بھوپال والہ جناز گاہ کمیٹی گھر نزد گورنمنٹ سکول نمبر 2 میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











