جمعرات، 19 نومبر 2026ء9 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائدپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیالاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار میں آتشزدگی، 2 افراد زخمیلاہور میں سنگین جرائم کی وارداتوں میں 45 فیصد کمیاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائدپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیالاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار میں آتشزدگی، 2 افراد زخمیلاہور میں سنگین جرائم کی وارداتوں میں 45 فیصد کمیاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائدپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیالاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار میں آتشزدگی، 2 افراد زخمیلاہور میں سنگین جرائم کی وارداتوں میں 45 فیصد کمیاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائدپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیالاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار میں آتشزدگی، 2 افراد زخمیلاہور میں سنگین جرائم کی وارداتوں میں 45 فیصد کمی
پنجاب47 منٹ پہلے•19 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:56
🇬🇧 English

اینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتار

اینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں پولیس نے دو ٹک ٹاکرز ساجدہ عرف عروج اور ملائکہ عرف مسکان کو اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا۔
  • پولیس کے مطابق دونوں خواتین پر الزام ہے کہ وہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ کر کے بلیک میل کرتی تھیں۔
  • پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف کارروائی جھوٹے مقدمات کے ذریعے شہریوں کو پھنسانے اور بلیک میل کرنے کے الزامات کے تحت کی گئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ہارون آباد: اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 2 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کیا گیا ہے، جن پر شہریوں کو ہنی ٹریپ کر کے بلیک میل کرنے کا الزام۔

پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں پولیس نے دو ٹک ٹاکرز ساجدہ عرف عروج اور ملائکہ عرف مسکان کو اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق دونوں خواتین پر الزام ہے کہ وہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ کر کے بلیک میل کرتی تھیں۔ دونوں مبینہ طور پر شہریوں کے خلاف زیادتی کے متعدد مقدمات بھی درج کروا چکی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف کارروائی جھوٹے مقدمات کے ذریعے شہریوں کو پھنسانے اور بلیک میل کرنے کے الزامات کے تحت کی گئی۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولنگر میں اینٹی ریپ قوانین پر مؤثر عمل درآمد پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، اس سلسلے میں ڈی پی او محمد عمران کی ہدایت پر جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار خواتین نے بدنیتی کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کے خلاف من گھڑت مقدمات درج کروائے تھے، جن سے پولیس کا قیمتی وقت ضائع ہوا اور معزز شہریوں کی ساکھ متاثر ہوئی، تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس نے ٹھوس شواہد کی روشنی میں دونوں ملزمان خواتین کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ڈی پی او محمد عمران کا کہنا تھا کہ خواتین کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے تاہم جھوٹی درخواستیں دینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
19 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

19 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

19 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

فرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربان

فرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربان

18 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟

اگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟

18 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائد

تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائد۔ باقیات کو آگ لگانے کی تصدیق سٹیلائٹ کے ذریعہ کی گئی۔ کسان کو ایک ہفتہ کے اندر جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی ہدایت کی...

18 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، قانون شکنوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی!

اینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتار | اپنا پسرور