پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
"پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت نئے قانون کا مقصد تھیٹر کو فحاشی سے پاک، منظم اور فیملیز کے لیے معیاری تفریح کا ذریعہ بنانا ہے۔ فنکاروں کے حقوق، تحفظ اور باعزت ماحول کو یقینی بنانے کے لیے بھی مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











