بدھ، 18 نومبر 2026ء8 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ
پنجاب3 گھنٹے پہلے•18 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:21
🇬🇧 English

امریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیا

امریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیا
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • گرفتار ملزم سے 2 موبائل فونز بھی برآمد کر لیےگئے. امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی جانب سے شکایت این سی سی آئی اےکو بھجوائی گئی تھی جس پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔
  • ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گوگل اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ذریعے امریکا میں مقیم 9سالہ بچی کو ہراساں کیا گیا، جنسی استحصال سے متعلق مواد طلب کرنے اور دھمکیاں دینے کا الزام سامنے آیا۔
  • مبینہ اکاؤنٹ کے استعمال کا تعلق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے سامنے آیا جس پر این سی سی آئی اے کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ہاشم طاہر کو گرفتار کیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): امریکی ادارے ایف بی آئی کی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کم عمربچی کو آن لائن جنسی استحصال کا نشانہ بنانے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم سے 2 موبائل فونز بھی برآمد کر لیےگئے. امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی جانب سے شکایت این سی سی آئی اےکو بھجوائی گئی تھی جس پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گوگل اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ذریعے امریکا میں مقیم 9سالہ بچی کو ہراساں کیا گیا، جنسی استحصال سے متعلق مواد طلب کرنے اور دھمکیاں دینے کا الزام سامنے آیا۔

مبینہ اکاؤنٹ کے استعمال کا تعلق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے سامنے آیا جس پر این سی سی آئی اے کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ہاشم طاہر کو گرفتار کیا۔ آئی فون سےمتعلقہ گوگل اکاؤنٹ جبکہ اینڈرائیڈ فون سے ایک سم کارڈ بھی برآمد ہوا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش اور ڈیجیٹل شواہد کا فرانزک جائزہ جاری۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، قانون شکنوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی!

18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے۔ میری گولڈ کے پھول کھل اٹھے۔

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔

امریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیا | اپنا پسرور