مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن فور میں فاروق اعظم مسجد کے قریب مبینہ غیر قانونی اجتماع، سڑک کی بندش اور پولیس پر پتھراؤ کے مقدمے میں مفتی ابرار کو نامزد کیا گیا۔
- ایف آئی آر نمبر 1212/26 کے مطابق جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے پیشگی اجازت کے بغیر اجتماع کیا اور پولیس کی جانب سے روکنے پر مبینہ طور پر اہلکاروں پر پتھراؤ، سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور سرکاری امور میں مداخلت۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے جبکہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس نے چھاپے شروع کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن فور میں فاروق اعظم مسجد کے قریب مبینہ غیر قانونی اجتماع، سڑک کی بندش اور پولیس پر پتھراؤ کے مقدمے میں مفتی ابرار کو نامزد کیا گیا۔
ایف آئی آر نمبر 1212/26 کے مطابق جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے پیشگی اجازت کے بغیر اجتماع کیا اور پولیس کی جانب سے روکنے پر مبینہ طور پر اہلکاروں پر پتھراؤ، سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور سرکاری امور میں مداخلت۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











