لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار میں آتشزدگی، 2 افراد زخمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، بعدازاں مزید علاج کے لیے میو اسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا۔
- حادثے کے نتیجے میں کار مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی، تاہم کوئی جانی نقصان یا جھلسنے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔
سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): لاہور سیالکوٹ موٹروے پر محمود بوٹی کے قریب کار الٹنے کے بعد آگ لگ گئی، تاہم موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، بعدازاں مزید علاج کے لیے میو اسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا۔
حادثے کے نتیجے میں کار مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی، تاہم کوئی جانی نقصان یا جھلسنے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











