جمعرات، 19 نومبر 2026ء9 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائدسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائدسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائدسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈاینٹی ریپ ایکٹ، 2 ٹک ٹاکرز عروج اور مسکان گرفتارسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیافرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربانمولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپےاگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟تحصیل پسرور کے موضع نار سنگھ میں فصل کی باقیات کو جلانے پر کسان پر 15 ہزار روپے عائد
پنجاب5 گھنٹے پہلے•19 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:59
🇬🇧 English

لاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیا

لاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیا
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • آذربائیجان کے شہر شوشا میں منعقدہ تقریب کے دوران ای سی او کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے یہ اعزاز باضابطہ طور پر لاہور کے حوالے کیا۔
  • سیکرٹری محکمہ سیاحت، آثار قدیمہ و عجائب گھر پنجاب سقراط امان رانا نے حکومت پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے اعزاز وصول کیا۔
  • ای سی او ٹورازم کیپیٹل 2027 کی حیثیت سے لاہور میں آئندہ سال تنظیم کے سرکاری اجلاسوں اور مختلف سیاحتی و ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کو 2027 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کا ٹورازم کیپیٹل نامزد کر دیا گیا۔

آذربائیجان کے شہر شوشا میں منعقدہ تقریب کے دوران ای سی او کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے یہ اعزاز باضابطہ طور پر لاہور کے حوالے کیا۔

سیکرٹری محکمہ سیاحت، آثار قدیمہ و عجائب گھر پنجاب سقراط امان رانا نے حکومت پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے اعزاز وصول کیا۔ تقریب میں ای سی او کے رکن ممالک کے حکام، سیاحتی شعبے کے نمائندوں اور مختلف ممالک کے وفود نے شرکت۔

ای سی او ٹورازم کیپیٹل 2027 کی حیثیت سے لاہور میں آئندہ سال تنظیم کے سرکاری اجلاسوں اور مختلف سیاحتی و ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان تقریبات میں بسنت فیسٹیول اور لاہور بینالے بھی شامل ہیں، جبکہ سال بھر دیگر سرگرمیاں بھی جاری رہیں۔

ان تقریبات کے دوران لاہور کے تاریخی مقامات، فن تعمیر، روایتی فنون، کھانوں اور پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ای سی او کے رکن ممالک کے درمیان سیاحتی تعاون اور ثقافتی روابط کے فروغ پر بھی توجہ دی جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
19 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈ

سیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈ، جیل چوک اور پیرس روڈ سمیت مختلف شاہراہوں اور گلشن اقبال پارک، خیابانِ اقبال پارک اور شہاب الدین پارک میں گل داؤدی کے پھول کھلے ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی مریم نواز...

19 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ گھوئینکی علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

19 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج کپور والی علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

19 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

فرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربان

فرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربان

18 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟

اگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟

لاہور کو 2027 کے لیے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیا | اپنا پسرور