جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجدڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجدڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجدڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد
تعلیم11 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:08
🇬🇧 English

چوہدری سالک حسین کی اپنی وزارت میں کیا کوئی کرپشن نہیں، وزیر تعلیم پنجاب کا جوابی وار

چوہدری سالک حسین کی اپنی وزارت میں کیا کوئی کرپشن نہیں، وزیر تعلیم پنجاب کا جوابی وار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا۔
  • انہوں نے کہا کہ شافعی صاحب کے نیشنل ٹی وی پر بیانات چلے کہ مریم نواز نے اچھی مثالی گورننس۔
  • انہوں نے کہا کہ سالک صاحب نے اپنی وزارت میں کیا کارروائی کی؟ کیا ان کی وزارت میں کوئی کرپشن نہیں ہے؟ سالک صاحب نے کرپشن کی بات کی اور ان کے پاس ثبوت بھی نہیں ہیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے اوور سیز پاکستانی چوہدری سالک حسین کی اپنی وزارت میں کیا کوئی کرپشن نہیں ہے ؟ اگر وزیر اعلیٰ مریم نواز نیک نیتی سے کام کر رہی ہیں تو پھر کرپشن کے بہتان کیوں؟۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کے بیان سے 48 گھنٹے پہلے ان کے بھائی شافعی صاحب نے پنجاب حکومت کی تعریف۔

انہوں نے کہا کہ شافعی صاحب کے نیشنل ٹی وی پر بیانات چلے کہ مریم نواز نے اچھی مثالی گورننس کی۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک صاحب کے اس بیان کی ٹائمنگ بہت اہم ہے کیونکہ ڈپٹی کمشنر گجرات کو تبدیل کیا گیا تھا جبکہ گجرات یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بھی لایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سالک صاحب نے اپنی وزارت میں کیا کارروائی کی؟ کیا ان کی وزارت میں کوئی کرپشن نہیں ہے؟ سالک صاحب نے کرپشن کی بات کی اور ان کے پاس ثبوت بھی نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کوئی سیاسی بھرتیاں نہیں رہی ہیں، سالک صاحب وفاق کا حصہ ہیں ، وہ اپنی وزارت کی بات کرتے، پھر کہتے ہیں کہ ثبوت بھی نہیں ہیں۔

رانا سکندر حیات نے سوال اٹھایا کہ پھر ایک خاتون کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے کرپشن ناسور کیخلاف ایکشن لیے اور مشکل فیصلے کیے، کرپشن پر ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کروایا۔ پچھلے 4 مہینوں میں کرپشن پر پنجاب میں 400 سے زائد گرفتاریاں ہو چکی ہیں کیا دیگر صوبوں میں اس کی مثال ملتی ہے؟۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پسرور کا دورہ

13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔

سیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔

13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

قیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!

قیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!

13 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

13 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے، ڈی پی او نے شہریوں کے حوالے کر دیے

چوہدری سالک حسین کی اپنی وزارت میں کیا کوئی کرپشن نہیں، وزیر تعلیم پنجاب کا جوابی وار | اپنا پسرور