سیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
سیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔
نئی موٹرسائیکل خریدنے کے بعد سب سے پہلے سائیڈ مررز کیوں اتارے جاتے ہیں؟
کیا کمپنی والے غلطی سے لگا دیتے ہیں یا ہم کچھ زیادہ ہی ماہر ڈرائیور ہیں؟ 😄
مذاق اپنی جگہ، سائیڈ مررز آپ کو پیچھے سے آنے والی ٹریفک سے باخبر رکھتے ہیں۔ انہیں ضرور لگائیں۔
کیا آپ کی موٹر سائیکل پر سائیڈ شیشے موجود ہیں؟
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











