جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجدڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجدڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجدڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہقیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!لاہور؛ گرین الیکٹروبس اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز کا نوٹسلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد
پنجاب8 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:18
🇬🇧 English

لاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل

لاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مغل بادشاہ اکبر کے دور میں تعمیر ہونے والا بادشاہی قلعے کا اکبری دروازہ برطانوی عہد میں بند کر دیا گیا تھا۔
  • قلعے کے مشرقی حصے میں واقع اکبری دروازہ مغل دور میں اندرون شہر کو شاہی قلعے سے منسلک کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، اس راستے سے عام شہری، تاجر اور شاہی وفود قلعے میں داخل ہوتے تھے۔
  • ڈائریکٹر کنزرویشن وجاہت علی خان کے مطابق اکبری دروازہ قلعے کی ابتدائی تعمیرات میں شامل۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کا تقریباً دو صدیوں سے بند اکبری دروازہ بحال کر دیا گیا ہے اور اسے رواں سال دسمبر میں سیاحوں اور عام شہریوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

مغل بادشاہ اکبر کے دور میں تعمیر ہونے والا بادشاہی قلعے کا اکبری دروازہ برطانوی عہد میں بند کر دیا گیا تھا اور 2023 میں شروع ہونے والے بحالی منصوبے کے تحت نہ صرف تاریخی عمارت کو اصل طرز تعمیر کے مطابق بحال کیا گیا ہے اور اس سے سیاحتی اور عوامی سرگرمیوں کے لیے بھی تیار کیا گیا۔

قلعے کے مشرقی حصے میں واقع اکبری دروازہ مغل دور میں اندرون شہر کو شاہی قلعے سے منسلک کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، اس راستے سے عام شہری، تاجر اور شاہی وفود قلعے میں داخل ہوتے تھے۔

ڈائریکٹر کنزرویشن وجاہت علی خان کے مطابق اکبری دروازہ قلعے کی ابتدائی تعمیرات میں شامل ہے، جس کے بعد قلعے کو مشرق سے مغرب کی جانب توسیع دی گئی اور مختلف ادوار میں دوسرے دروازے تعمیر کیے گئے مگر برطانوی حکومت نے اپنی انتظامی پالیسی اور طاقت کے اظہار کے لیے یہ دروازہ بند کر دیا تھا۔

بحالی کا منصوبہ پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی، فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی اور آغا خان کلچرل سروس پاکستان کے اشتراک سے مکمل کیا گیا، کام کے دوران سکھ اور برطانوی ادوار میں کی گئی پلستر کی تہیں ہٹانے سے قدیم فریسکو مصوری دریافت ہوئی، جس میں ہندو دیوتاؤں کی تصاویر بھی شامل ہیں، ان تصویروں کو محفوظ بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

پراجیکٹ انجینیئر یاسر علی کے مطابق طویل عرصے تک بند رہنے سے لکڑی کا بھاری مرکزی دروازہ جام اور غیر متوازن ہوگیا تھا، جس کی مرمت کرکے اسے دوبارہ قابل استعمال بنایا گیا ہے، رم مارکیٹ کی جانب سے رسائی بہتر بنانے کے لیے راستہ اور سلوپ بھی تعمیر کیا گیا ہے، صحن میں کھدائی کے دوران قدیم نکاسی آب کا نظام بھی دریافت ہوا، جسے بحالی کے منصوبے میں شامل کیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پسرور کا دورہ

13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔

سیالکوٹ پولیس کو ایک معصومانہ سوال کا جواب چاہیے! 🤔

13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

قیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!

قیمتی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او سیالکوٹ کا روڈ سیفٹی مہم میں عملی کردار!

13 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

13 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے، ڈی پی او نے شہریوں کے حوالے کر دیے

لاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل | اپنا پسرور