آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!
ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر نمازِ جمعہ کے موقع پر ضلع بھر کی مساجد اور عبادت گاہوں کے اطراف سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات۔ سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان شہریوں کو پُرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے مستعدی سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تحفظ، ہمارا فرض!
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











