لاہور: شادی کا وعدہ کرکے خاتون سے جنسی تعلقات، ملزم بچے کی پیدائش کے بعد بھی نکاح سے مکر گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لیاقت آباد پولیس نے ملزم احمد کو پنڈی راجپوتاں سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کی بازار میں ملزم سے دوستی ہوئی۔
- ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کا بھی انکشاف ہوا، بچے کی پیدائش کے بعد ملزم نکاح کے وعدے سے مکر گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں شادی کا وعدہ کر کے خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
لیاقت آباد پولیس نے ملزم احمد کو پنڈی راجپوتاں سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کی بازار میں ملزم سے دوستی ہوئی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کا بھی انکشاف ہوا، بچے کی پیدائش کے بعد ملزم نکاح کے وعدے سے مکر گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











