جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہ
پنجاب5 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:43
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا، ملزم کی فوری رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا گیا۔
  • جسٹس طارق سلیم شیخ نے شاہ نواز کی جیل اپیل پر 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، جسے عدالتی نظیر قرار دیا گیا۔
  • فیصلے کے مطابق مدعیہ سکینہ بی بی نے دورانِ جرح تسلیم کیا کہ اس نے خود حادثہ نہیں دیکھا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے ٹریکٹر تلے کچل کر 2 سالہ بچی کی موت کے مقدمے میں ملزم شاہ نواز کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے بری کر دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا، ملزم کی فوری رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا گیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے شاہ نواز کی جیل اپیل پر 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، جسے عدالتی نظیر قرار دیا گیا ہے۔ ٹرائل کورٹ نے ملزم کو 20 لاکھ 55 ہزار روپے دیت ادا کرنے کی سزا سنائی تھی، جسے سیشن کورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا، تاہم ہائیکورٹ نے دونوں عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔

فیصلے کے مطابق مدعیہ سکینہ بی بی نے دورانِ جرح تسلیم کیا کہ اس نے خود حادثہ نہیں دیکھا۔ بچی کے والد کے بیان میں بہتری اور دفعہ 161 کے بیان سے تضاد بھی سامنے آیا۔ بچی کی والدہ کلثوم بی بی کو بطور گواہ پیش نہ کرنے پر عدالت نے استغاثہ کے خلاف منفی قیاس آرائی۔

عدالت نے قرار دیا کہ مقدمے کی ایف آئی آر 6 ماہ 26 دن کی تاخیر سے درج کی گئی، جس کی کوئی معقول وضاحت پیش نہیں کی جاسکی۔ تفتیشی افسر نے بھی اعتراف کیا کہ کسی ڈرائیور نے جان بوجھ کر ٹریکٹر نہیں چڑھایا۔ برآمد کیا گیا ٹریکٹر بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا اور اسے واقعے سے منسلک کرنے کے لیے کوئی فرانزک ثبوت موجود نہیں تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔

🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔

13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردار

بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردار

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں

ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں

13 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

13 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

لاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیا | اپنا پسرور