پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈی سی لاہور نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی۔
- پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی اہلیہ کلثوم عثمان اکرم نے نظر بندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
ڈی سی لاہور نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی اہلیہ کلثوم عثمان اکرم نے نظر بندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











