جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا حسری پل پسرور کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع چھیچھریالی میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہلاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت، اندرنی کہانی سامنے آ گئیڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگصوبے کا فیصلہ کرنا صرف عوام کا حق ہے، فریال تالپور*شہید کی بیٹی کی رخصتی، پولیس خاندان شفقت و محبت کا سائباں بن گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا حسری پل پسرور کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع چھیچھریالی میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہلاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت، اندرنی کہانی سامنے آ گئیڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگصوبے کا فیصلہ کرنا صرف عوام کا حق ہے، فریال تالپور*شہید کی بیٹی کی رخصتی، پولیس خاندان شفقت و محبت کا سائباں بن گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا حسری پل پسرور کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع چھیچھریالی میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہلاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت، اندرنی کہانی سامنے آ گئیڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگصوبے کا فیصلہ کرنا صرف عوام کا حق ہے، فریال تالپور*شہید کی بیٹی کی رخصتی، پولیس خاندان شفقت و محبت کا سائباں بن گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا حسری پل پسرور کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع چھیچھریالی میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہلاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت، اندرنی کہانی سامنے آ گئیڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگصوبے کا فیصلہ کرنا صرف عوام کا حق ہے، فریال تالپور*شہید کی بیٹی کی رخصتی، پولیس خاندان شفقت و محبت کا سائباں بن گیا
پنجاب6 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:31
🇬🇧 English

لاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت، اندرنی کہانی سامنے آ گئی

لاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت، اندرنی کہانی سامنے آ گئی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیس کے مطابق طلحہ کی اسپتال میں ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے واقعے کی اطلاع دی تو نوجوان کے والد نے مؤقف اختیار کیا کہ بیٹے پر کھیتوں میں کتوں نے حملہ کیا تھا۔
  • بعدازاں فارم ہاؤس کے مالک فیاض عرف فیضی سے نوجوان کے والد کی گفتگو کی ریکارڈنگ کے ذریعے شیر کے حملے کا سراغ ملا۔
  • پولیس نے فارم ہاؤس مالک فیاض عرف فیضی کو اسلام پورہ سے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا، جبکہ دوسرے ملزم ٹک ٹاکر نعمان کو شملہ پہاڑی کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان طلحہ کی ہلاکت کے واقعے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ورثا نے ابتدا میں واقعہ چھپاتے ہوئے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش۔

پولیس کے مطابق طلحہ کی اسپتال میں ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے واقعے کی اطلاع دی تو نوجوان کے والد نے مؤقف اختیار کیا کہ بیٹے پر کھیتوں میں کتوں نے حملہ کیا تھا۔ پولیس والد کو جائے وقوعہ پر لے گئی، جہاں ایک ملز کے کیمروں کی مدد سے واقعے کی تصدیق نہ ہوسکی۔

بعدازاں فارم ہاؤس کے مالک فیاض عرف فیضی سے نوجوان کے والد کی گفتگو کی ریکارڈنگ کے ذریعے شیر کے حملے کا سراغ ملا۔ پولیس فارم ہاؤس پہنچی تو وہاں سے سی سی ٹی وی کیمرے اور ڈی وی آر غائب تھے۔

پولیس نے فارم ہاؤس مالک فیاض عرف فیضی کو اسلام پورہ سے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا، جبکہ دوسرے ملزم ٹک ٹاکر نعمان کو شملہ پہاڑی کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ ملزمان نے مبینہ طور پر واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی غائب کردی تھی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں

13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہ

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

شہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح

شہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا حسری پل پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا حسری پل پسرور کا دورہ، او ایس آر اسکیم کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے خواتین کے لیے باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری...

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع چھیچھریالی میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع چھیچھریالی میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ۔

لاہور میں شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت، اندرنی کہانی سامنے آ گئی | اپنا پسرور