جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔
پنجاب5 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:54
🇬🇧 English

پنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظور

پنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظور
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • رانا محمد ارشد نے کہا کہ قرآن پاک کی طباعت، اشاعت اور ریکارڈنگ کو غلطیوں سے پاک بنانے کے لیے قانون میں ترامیم کی منظوری دی، فاروق خان مانیکا کی صدارت میں منعقد اجلاس میں بل متفقہ طور پر منظور۔
  • فاروق خان نے کہا کہ قرآن پاک کے کسی بھی حصے کی بے حرمتی، تحریف، تبدیلی، آلودگی یا توہین پر کارروائی کا طریقہ کار وضع کیا۔
  • متن کے مطابق قابل اعتراض تحریر، نشان، تصویر یا دیگر مواد سامنے آنے پر تفتیشی پولیس افسر کو فوری قبضے میں لینے کا اختیار ہو۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): قرآن پاک کی بے حرمتی کی روک تھام کے لیے جامع قانونی طریقہ کار متعارف کرانے کی تجویز کے معاملے میں پنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظور کرلیا گیا۔

رانا محمد ارشد نے کہا کہ قرآن پاک کی طباعت، اشاعت اور ریکارڈنگ کو غلطیوں سے پاک بنانے کے لیے قانون میں ترامیم کی منظوری دی، فاروق خان مانیکا کی صدارت میں منعقد اجلاس میں بل متفقہ طور پر منظور۔

فاروق خان نے کہا کہ قرآن پاک کے کسی بھی حصے کی بے حرمتی، تحریف، تبدیلی، آلودگی یا توہین پر کارروائی کا طریقہ کار وضع کیا، رانا محمد ارشد نے کہا کہ قرآن پاک کے مسخ شدہ یا بوسیدہ نسخوں کے شواہد محفوظ کرنے اور باادب طریقے سے تلف کرنے کا طریقہ کار بھی بل میں شامل۔

متن کے مطابق قابل اعتراض تحریر، نشان، تصویر یا دیگر مواد سامنے آنے پر تفتیشی پولیس افسر کو فوری قبضے میں لینے کا اختیار ہو گا، قابل اعتراض مواد قبضے میں لینے کے بعد متعلقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنا لازم، مجسٹریٹ کی ہدایت پر پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی یا حکومت کے نامزد فرانزک لیبارٹری سے شواہد محفوظ ہوں گے، فرانزک شواہد محفوظ ہونے کے بعد اصل مواد پنجاب قرآن بورڈ کے حوالے ہوگا، اصل مواد کی محفوظ تحویل، بحالی، صفائی یا تلفی پنجاب قرآن بورڈ سے مشاورت کے بعد مقررہ طریقہ کار کے تحت ہو۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے، ڈی پی او نے شہریوں کے حوالے کر دیے

13 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد

پنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد، عبادت گاہوں اور عبادت گزاروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

13 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیں

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیں۔ انہوں نے موقع پر ضروری احکامات بھی جاری کئے۔

13 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔

🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔

پنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظور | اپنا پسرور