لاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتار. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: شوہر کی وفات کے 40 روز بعد بیوہ پر مبینہ تشدد اور سر کے بال کاٹنے کے الزام میں نند اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔. پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے 15 پر کال کرکے مدد طلب کی، جس پر لوئر مال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمہ نگینہ اور اس کے خاوند. متاثرہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ شوہر کی وفات کے صرف 40 روز بعد سسرالیوں نے اسے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے۔. شوہر کی وفات کے 40 روز بعد بیوہ پر مبینہ تشدد اور سر کے بال کاٹنے کے الزام میں نند اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے 15 پر کال کرکے مدد طلب کی، جس پر لوئر مال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمہ نگینہ اور اس کے خاوند خرم کو حراست میں لے لیا۔ متاثرہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ شوہر کی وفات کے صرف 40 روز بعد سسرالیوں نے اسے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.