عوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور (28 اکتوبر 2026): پہلے سڑک پر قوانین کی خلاف ورزی پر صرف گاڑیوں کے چالان ہوتے تھے مگر اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانے ہوں۔. اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جرمانوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا۔. جرمانوں کا اطلاق صرف گاڑی مالکان پر ہی نہیں ہوگا بلکہ پیدل سڑک عبور کرنے والوں کو بھی جرمانہ ادا کرنا پڑے۔. لاہور (28 اکتوبر 2026): پہلے سڑک پر قوانین کی خلاف ورزی پر صرف گاڑیوں کے چالان ہوتے تھے مگر اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانے ہوں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جرمانوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا۔ جرمانوں کا اطلاق صرف گاڑی مالکان پر ہی نہیں ہوگا بلکہ پیدل سڑک عبور کرنے والوں کو بھی جرمانہ ادا کرنا پڑے۔ رنگ روڈ اتھارٹی کے مطابق کم عمر ڈرائیورز کے لیے 10000 روپے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 5000 روپے جب کہ غلط اوور ٹیکنگ پر بھی 5000 روپے جرمانہ مقرر کیا گیا۔ ان کے علاوہ 2000 سی سی سے زیادہ انجن والی گاڑیوں پر 10000 روپے جرمانہ عائد ہوگا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.