پورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا، لاہور ہائی کورٹ. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا۔ سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا؟۔. 9 سال سے چالان جمع نہ ہونے پر گاڑی سپرداری سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جہاں عدالت نے سپرداری درخواست خارج کر۔. چیف جسٹس عالیہ نیلم نے طاہر علی پھول کی سپرداری درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ 9 سال گزر گئے سپرداری درخواست. لاہور ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا۔ سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا؟۔ 9 سال سے چالان جمع نہ ہونے پر گاڑی سپرداری سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جہاں عدالت نے سپرداری درخواست خارج کر۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے طاہر علی پھول کی سپرداری درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ 9 سال گزر گئے سپرداری درخواست پر فیصلہ نہیں ہوا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ 9 سال بعد ایف آئی آر کی بات نہ کریں۔ درخواست گزار کا اسٹیٹس کیا ہے؟، جس پر پولیس نے تبایا کہ اس سے گاڑی ریکور ہوئی ہے۔ 2015 میں کیس رجسٹر ہوا تھا۔ درخواست گزار گاڑی کرایے پر چلا رہا تھا، مالک نے کہا کہ خورد برد کی گئی ہے۔ گاڑی ٹیمپرڈ نکلی جس پر سپرداری خارج کر دی۔ گاڑی موجودہ درخواست گزار نے خریدی تھی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ اپنے سسٹم کو کیوں ٹھیک نہیں کرتے؟۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.