دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلاب. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگی ہیں، جس سے زرعی ترقی کے نئے امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔. منصوبے کے پہلے مرحلے میں 3 ہزار 300 ایکڑ اراضی کو ہموار کیا گیا تاکہ آبپاشی کے لیے پانی کی یکساں فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ مقامی کسانوں کو. اسی طرح شمسی ٹیوب ویلز کی تنصیب سے کسانوں کو سستی، صاف اور ماحول دوست آبپاشی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ شمسی توانائی کے استعمال سے بجلی کے بھ. دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگی ہیں، جس سے زرعی ترقی کے نئے امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں 3 ہزار 300 ایکڑ اراضی کو ہموار کیا گیا تاکہ آبپاشی کے لیے پانی کی یکساں فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ مقامی کسانوں کو جدید زرعی طریقوں سے روشناس کرانے اور ان کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اسی طرح شمسی ٹیوب ویلز کی تنصیب سے کسانوں کو سستی، صاف اور ماحول دوست آبپاشی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ شمسی توانائی کے استعمال سے بجلی کے بھاری اخراجات میں کمی آئی ہے، جبکہ پانی کی قلت پر قابو پانے میں بھی مدد ملی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.