برطانوی شراکت داری سے پاکستانیوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے کے مزید مواقع. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: چیوننگ (Chevening) اور الائیڈ بینک نے برطانیہ کی ممتاز یونیورسٹیوں میں مکمل مالی معاونت والی ماسٹرز ڈگریاں فراہم کرنے کے لیے ہاتھ ملا لیا۔. برطانوی حکومت کے ’چیوننگ پروگرام‘ اور الائیڈ بینک لمیٹڈ نے ایک نئی شراکت داری کا آغاز کیا ہے، جس کے ذریعے باصلاحیت پاکستانیوں کو. الائیڈ بینک پاکستان میں مقامی سطح پر فنڈز فراہم کرنے والی پہلی ایسی تنظیم ہے جس نے ’چیوننگ اسکالرشپ‘ کے لیے شراکت داری قائم کی ہ. چیوننگ (Chevening) اور الائیڈ بینک نے برطانیہ کی ممتاز یونیورسٹیوں میں مکمل مالی معاونت والی ماسٹرز ڈگریاں فراہم کرنے کے لیے ہاتھ ملا لیا۔ برطانوی حکومت کے ’چیوننگ پروگرام‘ اور الائیڈ بینک لمیٹڈ نے ایک نئی شراکت داری کا آغاز کیا ہے، جس کے ذریعے باصلاحیت پاکستانیوں کو برطانیہ کی ممتاز یونیورسٹیوں میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ ماسٹرز ڈگریاں حاصل کرنے کا موقع ملے۔ الائیڈ بینک پاکستان میں مقامی سطح پر فنڈز فراہم کرنے والی پہلی ایسی تنظیم ہے جس نے ’چیوننگ اسکالرشپ‘ کے لیے شراکت داری قائم کی ہے۔ اس اقدام کے ذریعے برطانیہ کا اہم ترین بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام اور پاکستان کا نجی شعبہ (پرائیویٹ سیکٹر) ایک ساتھ مل کر پاکستانی رہنماؤں کی اگلی نسل میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ چیوننگ پروگرام 140 سے زائد اداروں کے ساتھ شراکت داری رکھتا ہے، جن میں نجی کمپنیاں، غیر سرکاری تنظیمیں (NGOs)، غیر ملکی سرکاری محکمے اور برطانوی یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ چیوننگ-اے بی ایل (ABL) اسکالرشپ کے تحت، 28-2027 سے شروع ہونے والے تین تعلیمی سالوں کے دوران ہر سال دو اسکالرز (طلباء) کو معاونت فراہم کی جائے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Pakistan Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Pakistan) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.