جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور ! سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا ریلیفہوٹلوں میں کھانا کھانے کے شوقین افراد ہوشیار! 7 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمدبھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخمریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور ! سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا ریلیفہوٹلوں میں کھانا کھانے کے شوقین افراد ہوشیار! 7 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمدبھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخمریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور ! سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا ریلیفہوٹلوں میں کھانا کھانے کے شوقین افراد ہوشیار! 7 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمدبھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخمریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور ! سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا ریلیفہوٹلوں میں کھانا کھانے کے شوقین افراد ہوشیار! 7 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمدبھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخ
پنجاب1 گھنٹے پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:57
🇬🇧 English

مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا

مریم نواز کا  لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین   نے بڑا اعلان کردیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی (لیگل) نوٹس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹس کی خبریں سنی ہیں اور وہ اس کا قانونی اور بھرپور جواب دیں۔
  • اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے واضح کیا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کی تعیناتی سے متعلق باتیں بالکل من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، کرپشن کے حوالے سے میرا بیان میری ذاتی رائے پر مبنی۔
  • انہوں نے کہا کہ صرف دو دن پرانا بیان نکال کر دیکھ لیں، پنجاب حکومت نے خود تسلیم کیا ہے کہ صوبے میں کرپشن ہو رہی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیگل نوٹس کا بھرپور اور مکمل جواب دینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی (لیگل) نوٹس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹس کی خبریں سنی ہیں اور وہ اس کا قانونی اور بھرپور جواب دیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے واضح کیا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کی تعیناتی سے متعلق باتیں بالکل من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، کرپشن کے حوالے سے میرا بیان میری ذاتی رائے پر مبنی۔

انہوں نے کہا کہ صرف دو دن پرانا بیان نکال کر دیکھ لیں، پنجاب حکومت نے خود تسلیم کیا ہے کہ صوبے میں کرپشن ہو رہی۔

دوسری جانب چوہدری سالک حسین کے بیان کے جواب میں پنجاب حکومت کی ترجمان اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سخت ردِعمل دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ "سالک صاحب! باتوں کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیگل نوٹس کا باضابطہ جواب دیں. یا تو پنجاب حکومت پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کے ٹھوس ثبوت پیش کریں یا پھر علانیہ معافی مانگیں۔۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
5 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

4 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا | اپنا پسرور