اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کے لیے ڈیڈ لائن مقرر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی زیر صدارت کیش لیس اسلام آباد کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس مں چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف، بینکنگ سیکٹر کے نمائندگان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت۔
- وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ کیش لیس اسلام آباد منصوبے کی کامیابی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور تجاویز اہم ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم سے وعدہ کیا تھا کہ اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا کیش لیس شہر اور دنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت بنائیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی زیر صدارت کیش لیس اسلام آباد کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس مں چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف، بینکنگ سیکٹر کے نمائندگان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت۔
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ کیش لیس اسلام آباد منصوبے کی کامیابی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور تجاویز اہم ہیں، وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایات پر کیش لیس اسلام آباد منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد جاری۔
انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم سے وعدہ کیا تھا کہ اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا کیش لیس شہر اور دنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت بنائیں گے، 30 نومبر کے بعد آئی سی ٹی اور سی ڈی اے کے کسی بھی محکمے میں نقد ادائیگی وصول نہیں کی جائے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











