پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔. وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 2026-2027 کے لیے اس ذمہ داری پر فائز ہوا ہے اور سلطان علی آلانہ نے ایس سی او انٹربینک کنسورشیم کے چیئرمین کی ذم. پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ ایک ہی عرصے کے لیے ہوگی، جسے علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی. پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 2026-2027 کے لیے اس ذمہ داری پر فائز ہوا ہے اور سلطان علی آلانہ نے ایس سی او انٹربینک کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ ایک ہی عرصے کے لیے ہوگی، جسے علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی قرار دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے سلطان علی آلانہ کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.