ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری
پاکستان6 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:48
🇬🇧 English

اسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکمل

اسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکمل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں ای سی او کونسل آف منسٹرز 15 اور 16 نومبر کو پاک-چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں منعقد ہورہی۔
  • وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس کی مؤثرکوریج کے لیے میڈیا فیسیلیٹیشن سینٹر میں ملکی۔
  • اسلام آباد میں پاک-چائنا فرینڈشپ سینٹر میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں قائم میڈیا فیسیلیٹیشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد میں 30ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کونسل آف منسٹرز کانفرنس آج شروع ہورہی ہے، جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور کوریج کے لیے میڈیا سینٹر کا بھی افتتاح کردیا گیا۔

اسلام آباد میں ای سی او کونسل آف منسٹرز 15 اور 16 نومبر کو پاک-چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں منعقد ہورہی ہے اور کانفرنس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جہاں وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق خلیل نے میڈیا سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس کی مؤثرکوریج کے لیے میڈیا فیسیلیٹیشن سینٹر میں ملکی اور غیرملکی میڈیا کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، مرکز میں تیز ترین انٹرنیٹ، خصوصی ڈیسک، جدید ڈیجیٹل اسٹوڈیو اورپوڈ کاسٹ اسٹوڈیو سمیت تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔

اسلام آباد میں پاک-چائنا فرینڈشپ سینٹر میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں قائم میڈیا فیسیلیٹیشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات احمد خلیل کا کہنا تھا کہ اس سینٹر کے قیام کا مقصد ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو اجلاس کی بروقت اور مؤثر کوریج کے لیے جدید سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی رہنمائی اور ہدایات کے مطابق اس سے قبل شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر بھی میڈیا فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کیے گئے تھے، اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی ایک مکمل اور جدید ترین میڈیا سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں ملکی اور غیر ملکی میڈیا کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔

🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔

14 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

14 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔

14 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام۔۔۔

14 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

14 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت "خوشحال دیہات پروگرام" کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 475 دیہات کی ترقی کے لیے...

اسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکمل | اپنا پسرور