گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر! پنجاب پولیس کا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی (VCCS) گمشدہ بچوں کی بروقت تلاش اور بحفاظت بازیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی، سیف سٹی کیمروں اور متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے سرگرمِ عمل ہے۔ شہری گمشدہ بچوں کی اطلاع فوری طور پر درج کروانے اور تلاش کے عمل میں معاونت حاصل کرنے کے لیے ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے 3 دبائیں اور ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی سے رابطہ کریں۔ بچوں کا تحفظ، ہماری اولین ترجیح!
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











