خریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
خریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں! شہری خریداری کے دوران کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ کے ذریعے فوری طور پر اپنی شکایت درج کروائیں تاکہ متعلقہ حکام بروقت کارروائی عمل میں لا سکیں۔ حکومت پنجاب کا صارفین کے حقوق کے تحفظ، شکایات کے فوری ازالے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام۔ اپنے حقوق سے آگاہ رہیں، شکایت درج کروائیں اور ذمہ دار شہری بنیں!
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (2 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











