عمران خان کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست سماعت کیلیے مقرر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ 18 نومبر کو کیس کی سماعت کریں۔
- واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 5 نومبر 2022 کو درخواست دائر کی تھی، جس میں فارن فنڈنگ سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری کو چیلنج کیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ 18 نومبر کو کیس کی سماعت کریں۔
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 5 نومبر 2022 کو درخواست دائر کی تھی، جس میں فارن فنڈنگ سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری کو چیلنج کیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











