دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پارٹی کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں وزیراعلیٰ پنجاب سے 7 روز کے اندر معافی مانگنے، سوشل میڈیا پوسٹیں حذف کرنے اور آئندہ ایسے الزامات سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
- قانونی نوٹس میں مریم نواز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 7 روز میں لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں اور ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں۔
- قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر 7 روز میں معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کارروائی کا حق رکھتی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
پارٹی کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں وزیراعلیٰ پنجاب سے 7 روز کے اندر معافی مانگنے، سوشل میڈیا پوسٹیں حذف کرنے اور آئندہ ایسے الزامات سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
قانونی نوٹس میں مریم نواز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 7 روز میں لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں اور ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں۔ نوٹس کے مطابق مریم نواز تحریری یقین دہانی کروائیں کہ آئندہ اس نوعیت کے ہتک آمیز الزامات نہ تو دہرائیں گی، نہ شائع کریں گی اور نہ ہی انہیں کسی دوسرے ذریعے سے پھیلائیں۔
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر 7 روز میں معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کارروائی کا حق رکھتی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











