سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ 29 اگست 2017 سے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کھڑا تھا، جس پر لاکھوں روپے کے واجبات بھی تھے، جو نیلامی کی رقم سے وصول کرلیے گئے۔
سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے موجود لاوارث بوئنگ 767 طیارہ بالآخر نیلام ہوگیا، فلائی جیٹ ایشیا ایئرویز کا طیارہ 4 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد میں فروخت کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ 29 اگست 2017 سے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کھڑا تھا، جس پر لاکھوں روپے کے واجبات بھی تھے، جو نیلامی کی رقم سے وصول کرلیے گئے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











