ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
پنجاب36 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:52
🇬🇧 English

پنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری

پنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے، دیہات کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل خوشحال دیہات کمیٹی کے ذریعے کرانے پر اتفاق کیا گیا۔
  • خوشحال دیہات کمیٹی کی سربراہی متعلقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز کریں۔
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نومبر تک خوشحال دیہات کمیٹیوں کو گرانٹ کی پہلی قسط جاری کرنے کی ہدایت کی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوشحال دیہات پروگرام کے پہلے مرحلے میں 475 دیہات میں ترقیاتی کام کیے جائیں۔

خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے، دیہات کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل خوشحال دیہات کمیٹی کے ذریعے کرانے پر اتفاق کیا گیا۔

خوشحال دیہات کمیٹی کی سربراہی متعلقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز کریں گے۔ کمیٹی میں پانچ سرکاری اور چار نجی ارکان شامل ہوں گے، جبکہ چیئرمین یونین کونسل اور متعلقہ سب انجینئر کو بھی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نومبر تک خوشحال دیہات کمیٹیوں کو گرانٹ کی پہلی قسط جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے دوسرے مرحلے میں 2 ہزار دیہات کے ترقیاتی منصوبوں کا پلان بھی طلب کر لیا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے ہر گاؤں میں پکی گلیاں اور سیوریج کا منظم نظام ان کا عزم ہے۔ شہر ہوں یا دیہات، اب پنجاب میں ہر جگہ ترقی یکساں ہوگی۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ترقی کے سفر میں سب شامل ہیں اور سیاسی وابستگی کو آڑے نہیں آنے دیا جائے گا۔ ترقیاتی پروگرام اور مسائل کا حل پنجاب کے ہر علاقے کا حق۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

14 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈینگی کنٹرول اقدامات کو مزید مؤثر...

14 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!

خریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!

14 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

14 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

پنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری | اپنا پسرور