سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سیالکوٹ: سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ مسافر طیارہ عدالتی حکم پر 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کر۔
- باوثوق ذرائع کے مطابق دبئی کی ایک کمپنی نے طیارہ خرید لیا ہے۔
- طویل عرصے تک کھلی فضا میں کھڑے رہنے کے باعث طیارہ بوسیدہ ہو چکا تھا، جبکہ اسے دوبارہ آپریشنل بنانے پر نیلامی کی قیمت کے برابر مزید اخراجات متوقع تھے۔
- یہی وجہ ہے کہ سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں کی کاروباری برادری نے اس میں خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔
سیالکوٹ: سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ مسافر طیارہ عدالتی حکم پر 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق دبئی کی ایک کمپنی نے طیارہ خرید لیا ہے۔
طویل عرصے تک کھلی فضا میں کھڑے رہنے کے باعث طیارہ بوسیدہ ہو چکا تھا، جبکہ اسے دوبارہ آپریشنل بنانے پر نیلامی کی قیمت کے برابر مزید اخراجات متوقع تھے۔ یہی وجہ ہے کہ سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں کی کاروباری برادری نے اس میں خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔
ذرائع کے مطابق طیارہ ساز کمپنی کے دیوالیہ ہونے کے بعد طیارہ گراؤنڈ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پارکنگ اور دیگر مدات میں لاکھوں ڈالر کے واجبات جمع ہو گئے تھے۔ عدالتی حکم کے تحت نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سے یہ واجبات وصول کر لیے گئے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











