ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!
پاکستان6 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:40
🇬🇧 English

اسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولت

اسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سی ڈی اے اور ایم سی آئی انتظامیہ کی جانب سے بلیو ایریا میں تعمیر کیے گئے پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر پبلک کے لیے اوپن کر دیا گیا۔
  • اس حوالے سے کہا گیا کہ ابتدائی طور پر عوام الناس کے لیے چند دن پارکنگ کی سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے تاہم بعد ازاں گاڑیوں کے لیے 100 روپے۔
  • سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق بلیو ایریا پارکنگ پلازہ میں مکمل ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے پہلے جدید اور ڈیجیٹل بلیو ایریا پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا اور عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے اور عوام کو ابتدائی طور پر مفت سہولت فراہم کی جائے۔

سی ڈی اے اور ایم سی آئی انتظامیہ کی جانب سے بلیو ایریا میں تعمیر کیے گئے پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر پبلک کے لیے اوپن کر دیا گیا ہے، بلیو ایریا پارکنگ پلازہ میں بیک وقت 1200 سے زائد گاڑیاں پارک کرنے کی گنجائش موجود ہے، پارکنگ پلازہ میں پارکنگ کی سہولت 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن (24/7) فراہم کی جائے۔

اس حوالے سے کہا گیا کہ ابتدائی طور پر عوام الناس کے لیے چند دن پارکنگ کی سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے تاہم بعد ازاں گاڑیوں کے لیے 100 روپے اور موٹر سائیکلوں کے لیے 50 روپے پارکنگ فیس مقرر کی گئی ہے جبکہ ابتدائی 20 منٹ کے لیے پارکنگ کی سہولت مکمل طور پر مفت ہوگی۔

سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق بلیو ایریا پارکنگ پلازہ میں مکمل ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے، سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے اور عوام الناس کی سہولت کے لیے کیش لیس اور آن لائن ادائیگی کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

مزید بتایا گیا کہ جدید نظام کے تحت پلازہ میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو ڈیجیٹل طریقے کار کے مطابق رسیدیں جاری کی جائیں گی اور پارکنگ فیس گاڑی یا موٹر سائیکل کے باہر نکلتے وقت وصول کی جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•وقاص احمد

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام۔۔۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت "خوشحال دیہات پروگرام" کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 475 دیہات کی ترقی کے لیے...

اسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولت | اپنا پسرور