لاہور: گھر میں خاتون کو اکیلے پاکر جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سگیاں پنڈ کے رہائشی سلیمان عرف پومی نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون صبح کے وقت ملزم کی والدہ سے ملنے اس کے گھر گئی تھی۔
- ملزم کی والدہ گھر پر موجود نہ تھی، ملزم نے اکیلا پا کر دروازہ بند کیا، ملزم نے خاتون کو زبردستی کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
سگیاں پنڈ کے رہائشی سلیمان عرف پومی نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون صبح کے وقت ملزم کی والدہ سے ملنے اس کے گھر گئی تھی۔
ملزم کی والدہ گھر پر موجود نہ تھی، ملزم نے اکیلا پا کر دروازہ بند کیا، ملزم نے خاتون کو زبردستی کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











