ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولت🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولت🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولت🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولت
پنجاب5 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:08
🇬🇧 English

پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان

پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور میں پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیر اہتمام ‘ہمارا ہنر۔
  • انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں اس وقت افرا تفری ہے، لوگوں کو حقوق نہیں مل رہے ہیں، امیر اور غریب میں بہت فرق ہے، مڈل کلاس بھی پس رہا ہے، ان حالات میں اگر خواتین نوکری نہیں کریں گی تو گھر کیسے چلیں۔
  • حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، مریم نواز کا نظام بچیوں کو اسکول نہیں بھیج رہا ہے، مریم نواز عوام کے پیسوں سے خریدے جہاز پر اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں گئیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مفت اور معیاری تعلیم ریاست کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں اور صوبے میں 15 ہزار اسکولوں کو آؤٹ سورس کردیا گیا۔

لاہور میں پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیر اہتمام ‘ہمارا ہنر، ہماری پہچان’ کے عنوان سے خدیجۃ الکبریٰ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے حوالے سے بہت تحفظات ہیں، اگر معاشرے میں عدل ہو تو خواتین بہت سی پریشانیوں سے بچ سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں اس وقت افرا تفری ہے، لوگوں کو حقوق نہیں مل رہے ہیں، امیر اور غریب میں بہت فرق ہے، مڈل کلاس بھی پس رہا ہے، ان حالات میں اگر خواتین نوکری نہیں کریں گی تو گھر کیسے چلیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، مریم نواز کا نظام بچیوں کو اسکول نہیں بھیج رہا ہے، مریم نواز عوام کے پیسوں سے خریدے جہاز پر اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں گئیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔

🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

14 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔

14 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

14 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان | اپنا پسرور