بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

گوجرانوالہ میں دو انسانی سمگلروں کو 33 برس قید اور 18 لاکھ جرمانے کی سزا

گوجرانوالہ میں دو انسانی سمگلروں کو 33 برس قید اور 18 لاکھ جرمانے کی سزا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گوجرانوالہ میں دو انسانی سمگلروں کو 33 برس قید اور 18 لاکھ جرمانے کی سزا. وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق خصوصی جج سینٹرل 1 گوجرانوالہ نے محمد سرور اور محمد رؤف کو انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر فی کس 33 سال قید اور 18 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزمان کے خلاف سال 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ دونوں پر شہری کو غیرقانونی طریقے سے لیبیا کے راستے اٹلی براستہ بھیجنے کے لیے 7 لاکھ روپے ہتھیائے کا الزام تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق متاثرہ شہری کو لیبیا پہنچنے پر یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ ’ملزمان نے متاثرہ شہری پر تشدد کیا اور مزید 25 لاکھ 50 ہزار روپے بطور تاوان وصول کیے تھے۔ تاوان وصول کرنے کے بعد سے متاثرہ شہری لاپتہ ہے۔‘ ادھر ایک الگ بیان میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ اُس کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے صوبہ پنجاب کے دو اضلاع میں کارروائیوں میں دو ملزمان کو حراست میں لیا۔ بدھ کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق ’ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کے ایک کارندے محمد اشفاق کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا۔‘ کھڑیانوالہ فیصل آباد سے گرفتار کیے گئے ملزم سے ایرانی کرنسی بھی برآمد کی گئی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ’ملزم انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم بین الاقوامی گینگ کا اہم رکن ہے۔ مذکورہ گینگ شہریوں سے بھاری رقوم بٹور کر اُن کو ترکیہ کے راستے یورپ بھجواتے ہے۔‘ حکام کے مطابق ’ملزم شہریوں کو ترکیہ سے بذریعہ سمندر یورپی ممالک بھجواتا تھا۔ ملزم کے دیگر ساتھی ترکیہ اور دیگر ممالک سے گینگ کو آپریٹ کر رہے ہیں۔ ملزم بین الاقوامی ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔‘ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’تفتیش کے دوران ملزم کے موبائل فون سے ٹھوس شواہد حاصل کر لیے گئے۔ اور دیگر ملزمان اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں۔‘ ایک الگ کارروائی میں ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ جاوید اشرف کو گرفتار کیا ہے۔ ایمن آباد گوجرانوالہ سے گرفتار کیے گئے ملزم پر شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ ’ملزم نے شکایت کنندہ اور اس کی بیوی کو انگلینڈ ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے مجموعی طور پر 62 لاکھ 96 ہزار روپے ہتھیائے۔ ملزم پیسے وصول کرنے کے بعد بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا۔‘ ملزم سے تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون عبدالقادر قمر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی ذاتی دستاویزات غیرمتعلقہ شخص کے حوالے نہ کریں۔ ’کسی بھی ملک کے ویزا کے حصول کے لیے ہمیشہ متعلقہ ملک کی ایمبیسی یا نامزد کردہ ویزا ایپلیکیشن سینٹر سے رابطہ کریں۔‘

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

گوجرانوالہ میں دو انسانی سمگلروں کو 33 برس قید اور 18 لاکھ جرمانے کی سزا | Apna Pasrur