بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

اربوں روپے کی لاگت سےسیالکوٹ پسرور روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

اربوں روپے کی لاگت سےسیالکوٹ پسرور روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اربوں روپے کی لاگت سےسیالکوٹ پسرور روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ. اربوں روپے کی لاگت سےسیالکوٹ پسرور روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سیالکوٹ : ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین نے کہا ہے کہ 6 ارب روپے کی لاگت سے 27 کلومیٹر طویل دو طرفہ سیالکوٹ پسرور روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے جس میں 20 کلومیٹر روڈ پر کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی 7 کلومیٹر روڈ کی بیس اور سب بیس پر کام جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ پسرور سیالکوٹ روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ پسرور روڈ انتہائی اہم منصوبہ ہے جو سیالکوٹ کو نارووال سے ملاتا ہے، اس کی تعمیر سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اس منصوبے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے پسرور کے گاؤں مالی پور میں وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہیوی مشینری کے استعمال سے بلک ویسٹ ( کوڑا روڑیوں) کی لفٹنگ کا جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے موقع پر موجود پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ پسرور کو ہدایت کی کہ ہر دیہات کے باہر عارضی کوڑا پوائنٹ بنائے جائیں جہاں پورے گاؤں سے ڈور ٹو ڈور ویسٹ جمع کر کے رکھا جاسکے اور وہاں سے ضلع کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ ویسٹ لفٹ کرکے ڈمپنگ سائٹ پر حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق ڈمپ کریں اور عارضی ویسٹ کلیکشن پوائنٹس کے بعد گاؤں میں دوبارہ بلک ویسٹ پوائنٹ بننے کا جواز بھی ختم ہو جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے بنیادی مراکز صحت سورنگیاں پسرور اور مالومہے ڈسکہ کے علاؤہ گورنمنٹ ماڈل کشمیر ہائی سکول فقیر چند کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر سہولیات کے معیار کا جائزہ لیا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historical conservation and defensive frontage of Kalarwala fort

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔

اربوں روپے کی لاگت سےسیالکوٹ پسرور روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ | Apna Pasrur