بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

ارشد ندیم: پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ہیرو

ارشد ندیم: پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ہیرو
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ارشد ندیم: پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ہیرو. ارشد ندیم: پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ہیرو پیرس اولمپکس میں پاکستانی جیولین تھرور، ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 92. 97 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ نہ صرف نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا بلکہ پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا۔ ارشد ندیم: پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ہیرو اس تاریخی لمحے پر پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں، جو 32 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کو اولمپکس میں میڈل دلانے کی واحد امید تھے۔ پاکستان نے آخری مرتبہ 8 اگست 1992 کو بارسلونا اولمپکس میں ہاکی ٹیم کے ذریعے کانسی کا تمغہ جیتا تھا، جبکہ 1984 کے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی آخری ٹیم بھی ہاکی ہی تھی۔ ارشد ندیم، جو کہ انفرادی مقابلے میں پاکستان کے پہلے گولڈ میڈلسٹ بن گئے ہیں، نے اپنے دوسرے تھرو میں 92. 97 میٹر کی تھرو کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا۔ اس سے قبل کا اولمپک ریکارڈ 90. 57 میٹر تھا جو 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں ناروے کے اینڈریاس تھورکلڈیسن نے بنایا تھا۔ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے علاوہ دیگر مقابلین میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹیباگو کے کیشور ن، جرمنی کے ویبر، فن لینڈ کے لاسی، اور بھارت کے نیرج چوپڑا بھی شامل تھے، جنہوں نے مختلف راؤنڈز میں اپنی بہترین کوششیں کیں لیکن کوئی بھی ارشد ندیم کی شاندار تھرو کا مقابلہ نہ کر سکا۔ ارشد ندیم کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے ایک عظیم لمحہ ہے اور انہوں نے ملک کو 40 سال بعد اولمپکس میں دوبارہ سرفراز کر دیا۔ @mianashfaq0122 #ArshadNadeem #Pakistan #Proud #All_eyes_on_ArshadNadeem #olympics ♬ Pakistan Pakistan Mera Iman Pakistan - Ustad Nusrat Fateh Ali Khan

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

ارشد ندیم: پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ہیرو | Apna Pasrur