بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پسرور و گردو نواح میں منشیات کا کاروبار عروج پر۔ پولیس خاموش تماشائی

پسرور و گردو نواح میں منشیات کا کاروبار عروج پر۔ پولیس خاموش تماشائی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور و گردو نواح میں منشیات کا کاروبار عروج پر۔ پولیس خاموش تماشائی. پسرور شہرسمیت چھوٹے بڑے دیہاتی علاقوں سمیت نواحی قصبات میں منشیات جیسے گھناونے دھندے پر قابونہ پایاجاسکا منشیات ٹکی ٹافیوں کی طرح بکنے لگنے شہریوں کا ڈی پی او سیال کوٹ سمیت پولیس کے اعلی حکام سے فوری نوٹس کامطالبہ پسرور (کرائم رپورٹر) – پسرور بھر میں منشیات کی فروخت عروج پر ہے، جس کی وجہ سے پندرہ سال کے کمسن بچے بھی منشیات سے محفوظ نہیں رہ سکے۔ نوجوان ٹینواور دیگر میڈیکل سٹورز سے ملنے والا نشہ آور سیرپ استعمال کرنے لگے ہیں، اور شیشہ کی فروخت کاسامان معروف پان شاپ کی دکانوں پر سرعام فروخت ہو رہا ہے۔ شہری اس لاقانونیت سے شدید اذیت میں مبتلا ہیں، اور متعلقہ ادارے منشیات اور دیگر نشہ آور اشیاء کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے مبینہ طور پر خاموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، پسرور بھر میں منشیات فروش بے خوف ہو کر منشیات کی فروخت کر رہے ہیں، اور شہری علاقوں کے کئی محلوں اور دیہات سمیت کنگرہ، چوبارہ، چونڈہ، بڈیانہ، قلعہ کالروالہ اور دیگر مقامات پر منشیات سرعام فروخت ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں نوجوان نشے کے عادی ہو رہے ہیں اور موت کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ تاہم، متعلقہ حکام کی جانب سے منشیات کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نظر نہیں آ رہی۔ پسرور کے کئی میڈیکل سٹورز پر ٹینواور دیگر نشہ آور سیرپ کی فروخت بھی جاری ہے، جس کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ پسرور کے مضافاتی علاقوں اور شہر میں معروف پان شاپ پر غیر قانونی طور پر شیشہ کے سامان کی سرعام فروخت بھی جاری ہے، جس کے خلاف انتظامیہ کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لا رہی۔ شہریوں نے ڈی پی او سیالکوٹ اور پولیس کے دیگر اعلیٰ حکام سے نشہ آور اشیاء کی دھڑلے سے فروخت پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے باعث منشیات اور دیگر نشہ آور اشیاء کا استعمال حد درجہ بڑھ چکا ہے، جس کے باعث نوجوان نسل موت کے قریب جا رہی ہے، اور اس کے خلاف فوری کارروائیوں کی ضرورت ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historical conservation and defensive frontage of Kalarwala fort

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔

پسرور و گردو نواح میں منشیات کا کاروبار عروج پر۔ پولیس خاموش تماشائی | Apna Pasrur