بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
Flags•19 جون 2024•وقت اشاعت: دوپہر 4:10
🇬🇧 English

پرچم (25) ۔ لبنان اور مصر

پرچم (25) ۔ لبنان اور مصر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


زیادہ تر ممالک اپنے جھنڈوں میں مذہبی علامات کا نمایاں استعمال نہیں کرتے۔ اس کی ایک وجہ یہ کہ ملک میں اگر مختلف مذاہب کی آبادی ہے تو اس ایک جھنڈے تلے قوم کو متحد کرنا ممکن نہیں رہتا۔ اور یہ مسئلہ لبنان جیسے ملک کے لئے بڑا ہے۔
لبنان میں قومیتیوں اور مذاہب کا جمگھٹا ہے۔ سنی، شیعہ، دروز، علوی، کیتھولک، میرونائٹ اور دوسرے جن سے ملکر یہاں پر پینتالیس لاکھ کی آبادی بنی ہے اور اس وجہ سے جھنڈے میں بہت کچھ ہے۔
کئی لبنانی خود کو عرب نہیں، بلکہ فونیشیائی کہتے ہیں۔ اور یہ ایک وجہ ہے کہ جب یہ ملک 1943 میں قائم ہوا تو اس نے عرب جھنڈے کا انتخاب نہیں کیا۔ نئی ریاست نے اپنے لئے دیودار کے درخت کا انتخاب کیا۔ اس کا تعلق اس علاقے سے تین ہزار سال قبل سے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عراق اور مصر کے جھنڈے واضح طور پر اسلامی اور عرب شناخت کی نمائش کرتے ہیں۔ دونوں عرب بغاوت کے سرخ، سبز، سیاہ اور سفید جھنڈے کی بنیاد پر ہیں۔ مصر نے 1952 کے انقلاب کے بعد “عرب آزادی کا جھنڈا” بنایا۔ اس وقت میں متحد عرب کا خواب زندہ تھا۔ مصر اور سیریا نے 1958 میں اتحاد کر لیا۔ یہ مختصر مدت تک رہنے والی جمہوریہ المتحدہ العربیہ (United Arab Republic) تھی۔ اس ریاست کے لئے رنگ یہی استعمال کئے گئے۔ اس میں دو سبز ستاروں کا اضافہ کر دیا گیا جو کہ دو ممالک کی علامت تھی۔ تاہم، یہ ملک ایک سال بعد ہی تحلیل ہو گیا۔
مصر نے 1972 میں دوبارہ کوشش کی۔ اس مرتبہ لیبیا اور سیریا سے ملکر فیڈریشن بنانا تھی۔ اس نئی تجویزکردہ ریاست کے جھڈے میں ستاروں کی جگہ عقاب رکھا گیا لیکن یہ تجربہ بھی کامیاب نہ رہا۔ 1984 میں مصر واپس اس جھنڈے کی طرف آ گیا جو کہ اس کا آج ہے۔ اس کی سفید پٹی پر صلاح الدین کا عقاب بنا ہے۔
صلاح الدین ایوبی اسلامی تاریخ کے عظیم جنگجو تھے جنہوں نے قاہرہ تک کا علاقہ فتح کیا تھا اور یہاں پر 1176 میں قلعہ بنوایا تھا۔ یہ عقاب اس کی مغربی دیوار پر بنوایا گیا تھا۔ یہ مشرقِ وسطی میں سرکاری دستاویزات، جھنڈوں اور دیگر مقامات پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ فلسطینی اتھارٹی کا نشان بھی ہے۔
صلاح الدین کی زندگی میں بہت دلچسپ چیزیں رہی ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ عربوں کے عظیم ترین جنگی ہیرو عرب نہیں تھے بلکہ کرد تھے۔ لیکن انہیں کردوں کے مقابلے میں عرب کلچر میں بہت تعظیم ملی ہے۔ کرد جھنڈوں میں ہمیں صلاح الدین کا عقاب نظر نہیں آتا۔ ایران، عراق، ترک اور سیریا کے کردوں کے جھنڈوں میں یہ غائب ہے۔
حسنی مبارک کی حکومت الٹانے کی 2011 کی بغاوت میں مصری جھنڈا ہر کوئی استعمال کر رہا تھا۔ مصر میں ہونے والے مظاہروں اور بغاوتوں میں یہ لہراتا رہا ہے۔ مصر اب واپس اس حال میں آ چکا ہے جس میں بہت طویل عرصہ رہا ہے۔ یعنی کہ فوجی آمریت کی صورت میں۔ تاہم، کسی بھی گروہ کو اب مصری جھنڈے اور شناخت پر اختلاف نہیں۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•طاہر محمود

شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیل

لاہور (4 نومبر 2026): سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

پرچم (25) ۔ لبنان اور مصر | اپنا پسرور