بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Flags•19 جون 2024•وقت اشاعت: دوپہر 3:50
🇬🇧 English

پرچم (20) ۔ حسین اور سعود

پرچم (20) ۔ حسین اور سعود
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


عربوں کی عثمانیوں سے آزادی کے آزادی میں اہم کردار شریفِ مکہ حسین ابن علی کا تھا۔ ان کے ایک بیٹے مختصر مدت کے لئے حجاز کے بادشاہ بنے۔ ایک اردن کے، ایک عراق و شام کے۔ عرب بغاوت کا جھنڈا حسین کا تھا۔ نئے علاقوں کے جھنڈے کا یہی ڈیزائن برقرار رہا۔ انہوں نے اس جھنڈے پر اردن کے لئے ایک، عراق کے لئے دو اور سیریا کے لئے تین ستاروں کا اضافہ کیا۔
حسین مکہ کے آخری امیر تھے۔ (آج یہ علاقہ ان کے حریف خاندان السعود کے پاس ہے)۔ ان کا خواب تھا کہ ایک عظیم عرب ریاست قائم ہو گی جو کہ حلب سے عدن تک پھیلی ہو گی۔
انہوں نے اس خواب کو حقیقت بنانے کے لئے کپٹین لارنس کے ساتھ رفاقت بنائی اور عثمانیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ لیکن حسین کا اپنا خیال تھا جبکہ برطانیہ اور فرانس کا اپنا۔ حسین خود کو عرب کا بادشاہ کہتے تھے۔ لیکن برٹش نے انہیں صرف حجاز کے بادشاہ کے طور پر تسلیم کیا۔ برٹش کو عرب ریاست میں دلچسپی نہیں تھی۔ برطانیہ کے سائیکس اور فرانس کے پیکو نے آپس میں معاہدہ کیا اور اس خطے کو آپس میں بانٹ لیا۔ اس معاہدے سے پہلے وہ عرب قبائل کو عثمانیوں کو شکست دینے کے لئے استعمال کر چکے تھے۔ حسین کا خواب ادھورا رہ گیا۔
شریف نے پہلے تو 1919 کے معاہدے سے انکار کیا۔ نہ ہی وہ عراق کے بارے میں برطانیہ سے معاہدے پر دستخط کو تیار تھے۔ سائیکس پیکو معاہدہ عرب ریاست کے خواب کا خاتمہ ہوتا۔
برطانیہ کی حمایت کے بغیر حسین کمزور تھے۔ ان کے عرب ہمسائیوں نے یہ کمزوری بھانپ لی اور موقع دیکھ لیا۔ یہ ہمسائے السعود قبائل تھے جن کا نجد پر کنٹرول تھا۔ انہوں نے عرب بغاوت میں حصہ نہیں لیا تھا۔ برٹش ہاشمی حکمران سے تھک چکے تھے اور ان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لئے تھے۔ اب فیصلہ ہو گیا۔
عبدالعزیز بن سعود نے حسین کے خلاف شک


ایات کا انبار لگا دیا۔ کہ وہ نجد سے مکہ آنے والے حاجیوں کو روکتے ہیں۔ اور اس شکایت کی بنیاد پر حملہ کر دیا۔ چند ہفتوں میں مکہ کو فتح کر لیا۔ حسین نے تخت چھوڑ دیا اور جلاوطن ہو کر قبرص چلے گئے۔ 1925 تک عبدالعزیز پورے حجاز پر قبضہ کر چکے تھے۔ عبدالعزیز کے سپورٹر اس بات کے خواہاں تھے کہ اس قبضے کو بڑھایا جائے۔ اردن، کویت اور عراق کو فتح کیا جائے لیکن عبدالعزیز عالمی سیاست سے زیادہ اچھی طرح کھیلے۔ انہیں معلوم تھا کہ ایسا کرنے سے برٹش براہ راست مخالفت میں آ جائیں گے۔ 1927 میں انہوں نے لندن سے ڈیل کی جس میں حجاز اور نجد کی بادشاہت ان کے پاس آئی۔ پانچ سال بعد 1932 میں انہوں نے ان دونوں ریاستوں کو ایک ملک کے طور پر ملا دیا۔ یہ سعودی عرب تھا۔
(جاری ہے)

ساتھ لگی تصویر عثمانی سلطنت کے خلاف عرب بغاوت کے جھنڈے کی


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

پرچم (20) ۔ حسین اور سعود | اپنا پسرور