بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Flags•14 جون 2024•وقت اشاعت: شام 5:41
🇬🇧 English

پرچم (17) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ بوسنیا اور کوسووو

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
پرچم (17) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ بوسنیا اور کوسووو
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


یوگوسلاویہ کےٹوٹنے کے بعد کوسووو کا علاقہ سربیا میں آیا کیونکہ یہ یوگوسلاو ری پبلک آف سربیا کا حصہ تھا۔ اس کی آبادی کی اکثریت البانوی مسلمان ہیں۔ اور اس علاقے میں کچھ لوگ ہیں جو “عظیم البانیہ” کے حامی ہیں۔ بڑی ریاست جس میں میسیڈونیا کے علاقے بھی آتے ہیں۔
کوسووو جنگ 1999 میں ہوئی جس میں ناٹو نے سربیا کو فضائی حملوں کے ذریعے روکا اور سرب افواج کو مجبور ہونا پڑا کہ وہ اس علاقے کو چھوڑ دیں۔
کوسووو نے 2008 میں یک طرفہ طور پر آزادی کا اعلان کر دیا۔ بہت سے ممالک نے اس کو آزاد ملک کے طور پر قبول کیا لیکن سربیا سمیت بہت سے ممالک نے نہیں۔
کوسووو کے نیلے رنگ کے جھنڈے پر ملک کا نقشہ بنا ہے اور اوپر چھ ستارے ہیں جو ملک کی قومیتوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ملک میں اتحاد کی یہ اچھی علامت ہے۔ لیکن ملک کے اندر قومیتوں میں ایسے اتحاد کا اس وقت کچھ فقدان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بوسنیا ہرزیگووینا صدیوں تک عثمانی سلطنت کا حصہ رہا۔ پھر یہ آسٹروہنگری سلطنت کا حصہ بن گیا۔ اور پھر یوگوسلاویہ کا۔ یہاں پر سرب بڑی تعداد میں ہیں۔ جب اس نے 1992 میں سربیا سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تو یہ بوسنیا میں بسنے والے سربوں کے لئے قابلِ قبول نہیں تھا۔ جنگ چھڑ گئی جس میں تین فریق تھے۔ بوسنیاک (جن میں بڑی تعداد میں مسلمان تھے)، بوسنیا کے کرویٹ اور بوسنیا کے سرب۔ کروشیا اور سربیا کی پشت پناہی اپنے اپنے گروہوں کو تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تین سال کی اس جنگ کے دوران بوسنیا کی حکومت نے جو جھنڈا استعمال کیا، یہ چودہویں صدی سے لیا گیا تھا۔ سفید جھنڈے میں نیلی ڈھال تھی جس میں چھ پیلے پھول تھے۔ اگرچہ یہ نیوٹرل تھا لیکن جنگ میں مسلمان استعمال کرتے رہے۔ جب جنگ بندی ہوئی تو ملک کو نئے جھنڈے کی ضرورت تھی۔
پارلیمان میں (دوسرے معاملات کی طرح) اس پر اتفاق نہیں ہو سکا کہ نیا ڈیزائن کیسا ہو۔ اس کی وجہ جنگ کے سالوں میں ہونے والے قتل عام تھے۔ 1998 میں اقوام متحدہ کے کارلوس وسٹینڈورپ نے موجودہ جھنڈا اپنانے پر ہر سائیڈ کو مجبور کیا۔ اس میں کوئی تاریخی یا مذہبی علامت نہیں ہے۔ نیلے جھنڈے کے درمیان میں پیلی مثلث ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ ملک میں تین بڑی قومیتیں رہتی ہیں۔ نیلا اور پیلا رنگ یورپی یونین کے بھی ہیں۔ جھنڈے والی سائیڈ پر نو سفید ستارے ہیں جو امن کی علامت ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
جب اس جھنڈے کی رونمائی کی گئی تو پریس افسر نے کہا کہ “یہ مستقبل کا جھنڈا ہے۔ اتحاد دکھاتا ہے، تقسیم نہیں۔ اور یہ جھنڈا یورپ کا ہے”۔
بوسنیا نے یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست 2016 میں کی تھی۔ اس پر کسی فیصلے تک پہنچتے شاید دس سال مزید لگ جائیں۔ اور اس وقت تک یورپ کیسا ہو گا؟ کچھ کہنا مشکل ہے۔ کیونکہ یورپ کو خود کئی بڑے سوالات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

پرچم (17) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ بوسنیا اور کوسووو | اپنا پسرور