بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
درختوں کی زندگی (8) ۔ محبت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (8) ۔ محبت. درختوں کی زندگی سست رفتار ہے لیکن منصوبہ بندی کے بغیر نہیں۔ جنگل میں اگلی نسل کب آگے بڑھانی ہے؟ یہ فیصلہ کم سے کم ایک برس پہلے لے لیا جاتا ہے۔ یہ عمل اب کریں یا پھر ایک دو سال کا وقفہ دے دیا جائے؟ یہ فیصلہ بہار میں لیا جاتا ہے۔ کونیفر جیسے درخت تو اپنے بیج ہر سال دنیا میں بھیجتے ہیں لیکن پتے جھڑنے والے درختوں کی حکمت عملی بالکل مختلف ہے۔ جنگل میں یہ درخت پتے کھلنے سے پہلے یہ سب مل کر طے کرتے ہیں۔ اکٹھے اس لئے کہ ان کے جینز آپس میں زیادہ اچھے طریقے سے مل سکیں۔ ہر سال اس لئے نہیں، کہ یہ چرنے والے جانوروں سے بچنے کی حکمتِ عملی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوط یا شفتالو کے میوے ہرن یا جنگلی سوٗر وغیرہ کی مرغوب غذا ہے۔ اس میں پچاس فیصد تک تیل یا نشاستہ ہوتا ہے۔ یہ کسی بھی اور خوراک سے زیادہ غذائیت ہے۔ چرنے والے جانور ان کا صفایا کر دیتے ہیں، یہاں تک کہ خزاں تک کوئی کوئی ہی بچتا ہے۔ اس لئے انہوں نے طے کرنا ہے کہ یہ ایسا کام ہر سال نہ کریں تا کہ یہ جانور اپنی خوراک کے لئے ان پر انحصار نہ کرنے لگ جائیں۔ بغیر اس خوراک کے کچھ جانور مر جائیں گے یا اگلی نسل نہیں چلا سکیں گے۔ ان جانوروں کی تعداد کم ہو گی اور بیجوں کی زیادہ تو ہی ان درختوں کی اگلی نسل چل سکے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ماسٹ کے سال” جنگلوں میں ایک قدیم استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔ یہ وہ سال ہیں جب یہ درخت اپنے بیج دیتے ہیں۔ ان سالوں میں ان جنگلی جانوروں کی اگلی نسل بھی زیادہ بڑھتی ہے۔ ان سالوں میں جانور پالنے والنے اپنے جانوروں کو جنگلوں میں لے جا کر فربہ کرتے رہے ہیں۔ اس سے اگلے سال جب یہ بیج نہیں ہوتے تو ان جانوروں کی تعداد بھی تیزی سے گرتی ہے۔ جنگل کا فرش خالی رہ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن سالوں میں یہ درخت اپنے افزائشِ نسل روک دیتے ہیں، یہ کئی کیڑوں کے لئے بھی اچھی خبر نہیں ہوتی۔ شہد کی مکھیاں بھی متاثرین میں سے ہیں۔ شہد کی مکھیوں کی تعداد پرانے جنگلوں میں ویسے بھی اتنی زیادہ نہیں اور ان درختوں کو ان ننھے مددگاروں کی بھی پرواہ نہیں۔ ان درختوں کی دوستی ہوا سے ہے اور یہ تعداد پر بھروسہ کرتے ہیں۔ ہوا ان کا زرِ گُل لے اڑتی ہے اور پڑوس کے درختوں تک پہنچا دیتی ہے۔ سردی ہو یا گرمی، ہوا نے تو چلنا ہی ہے۔ شہد کی مکھیوں بارہ ڈگری سے کم درجہ حرارت پر باہر نہیں نکلتیں۔ یہ درخت ان پر بھروسہ نہیں کر سکتے۔ جو درخت ہر سال بیج دیتے ہیں، ان کے بیج زیادہ غذائیت نہیں رکھتے اس لئے انہیں جانوروں کا ڈر کم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صنوبر کے کئی درخت اس قدر پولن پیدا کرتے ہیں کہ ہلکی ہوا میں بھی ہر طرف بکھرے ہوتے ہیں۔ جب یہ پورے جوبن پر ہوں تو لگتا ہے کہ دھواں دے رہے ہیں۔ یہاں پر ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے جو بڑا اہم ہے۔ یہ درخت خود اپنے آپ سے جنسی عمل، یا اِن بریڈنگ سے کیسے بچتے ہیں اور کیسے اس بات کو یقنی بناتے ہیں کہ اگلی نسل میں جینیات الگ الگ درختوں سے آئیں اور نئی نسل صحت مند ہو؟ درخت آج تک مضبوط و توانا ہیں کیونکہ یہ کام کامیابی سے سرانجام دے لیتے ہیں۔ اور ہر نوع میں اچھا جینیاتی تنوع ہے۔ اس کیلئے ان کے پاس کئی اچھوتے حربے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

درختوں کی زندگی (8) ۔ محبت | Apna Pasrur