بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

درختوں کی زندگی (7) ۔ سماجی تحفظ

درختوں کی زندگی (7) ۔ سماجی تحفظ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (7) ۔ سماجی تحفظ. اگر قدرتی جنگلوں میں درختوں میں فاصلہ کم ہو تو کیا یہ ایک دوسرے کو روشنی اور پانی سے محروم کرتے ہیں؟ اگر یہ الگ انواع کے ہوں تو یہ مقابلہ ایسے ہوتا ہے لیکن اگر ایک ہی نوع کے ہوں تو دوستی کر سکتے ہیں۔ یہ جنگل کے مفاد میں نہیں۔ جرمنی کے ماحولیاتی تحقیق کے ادارے کے طلباء نے قدرتی جنگلات کے فوٹوسنتھیسس میں حیرت انگیز چیز دریافت کی۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ درخت اپنے پرفارمنس کو آپس میں ہم آہنگ کرتے ہیں کہ ہر کوئی کامیاب ہو سکے۔ اور یہ غیرمتوقع تھا۔ Beech کے درخت الگ جگہ پر اگتے ہیں اور چند گز کے فاصلے سے بھی کنڈیشن بدل جاتی ہے۔ مٹی سخت یا نرم ہو سکتی ہے۔ پانی زیادہ یا کم مقدار میں رکھ سکتی ہے۔ غذائیت بھری یا بنجر ہو سکتی ہے۔ اسی کے مطابق ہر درخت کو بڑھنے کے لئے اپنے منفرد حالات کا سامنا ہو گا۔ کوئی تیز بڑھے گا اور کوئی آہستہ۔ کوئی زیادہ شوگر بنائے گا اور کوئی کم۔ اور آپ توقع کریں گے کہ فوٹوسنتھیسس کا عمل الگ رفتار سے ہو گا۔ اور یہ وجہ ہے کہ تحقیق کے نتائج حیران کن تھے۔ ہر درخت میں فوٹوسنتھیسس ایک ہی رفتار سے ہو رہا تھا۔ مضبوط اور کمزور درختوں میں برابری کا عمل جاری تھا۔ یہ موٹے ہوں یا پتلے، ایک نوع کے اراکین روشنی کو استعمال کرتے ہوئے شوگر فی پتہ ایک ہی جتنی بنا رہے تھے۔ برابری کا یہ عمل زمین کے نیچے جڑوں میں ہوتا ہے۔ یہ آپس میں ہونے والا متحرک تبادلہ ہے۔ جس کے پاس شوگر زیادہ ہے، وہ اسے دے رہا ہے جس کے پاس کمی ہے۔ اور یہاں پر فنگس ذریعہ ہے۔ ان کے عظیم الشان نیٹورک یہ تقسیم کر رہے ہیں۔ سماجی تحفظ کے یہ نظام اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کوئی پیچھے نہ رہ جائے۔ اور اس وجہ سے قریب قریب رہنے والے beech کے درختوں کے جنگلات زیادہ اچھے طریقے سے کام کرتے ہیں۔ جب درخت کاٹ دیے جاتے ہیں تو بچنے والے درختوں کے رابطے منقطع ہو جاتے ہیں۔ یہ ہمسائیوں کی پیغام بھیجتے ہیں لیکن جواب نہیں آتا۔ ہر درخت اب خود پر ہی منحصر ہے۔ برابری کا معاشرہ باقی نہیں رہا۔ کچھ زیادہ شوگر بنا رہے ہیں اور توانا ہیں۔ لیکن یہ بھی نقصان میں ہیں۔ جنگل کی اجتماعی معاشرت سے کٹ جانے کے بعد ہر کوئی نقصان اٹھاتا ہے۔ کمزور اراکین زیادہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔ غذا کی کمی، بیماری، کسی جینیاتی وجہ، جگہ کی خرابی یا کسی بھی اور چیز کے باعث یہ پیچھے رہ جاتے ہیں اور کیڑوں اور دوسرے جانداروں سے دفاع نہیں کر پاتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شاید آپ پوچھیں کہ ارتقا ایسے ہی نہیں ہوتا؟ کمزور خارج ہو جاتے ہیں؟ درخت اس سے اتفاق ن ہیں کریں گے۔ ان کی صحت ان کی معاشرت کے ساتھ ہے۔ اور جب کمزور درخت غائب ہو جائیں تو سبھی نقصان اٹھاتے ہیں۔ درمیان میں خلا بن جانے کے بعد گرم سورج اور تیز ہوا جنگل کے فرش تک پہنچتی ہے۔ اور نمی کم کر دیتی ہے۔ مضبوط درختوں میں بھی بیماری کی شرح بڑھ جاتی ہے۔ اور ان کی مدد کرنے والا نہیں ہوتا۔ کیڑوں کا بے ضرر حملہ بھی جان لیوا ہو سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ایک زنجیر اتنی ہی مضبوط ہوتی ہے جتنا اس کی کمزور ترین کڑی”۔ جنگلوں کا مطالعہ اس پرانی کہاوت سے متفق نظر آتا ہے۔ ہم خود بدیہی طور پر اپنے معاشروں میں بھی اس حقیقت سے واقف ہیں۔ اور اپنے درمیان موجود کمزوروں کی مدد سے ہچکچاتے نہیں ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

درختوں کی زندگی (7) ۔ سماجی تحفظ | Apna Pasrur